پینٹاگان پر حملے کی سازش امریکی شہری مجرم قرار

بوسٹن (رائٹر) پینٹاگان پر حملہ کی سازش کے الزام میں ریاست میساچوسٹس کے رہائشی امریکی شہری 26 سالہ رضوان فردوس کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔