مالی: شدت پسندوں نے تاریخی مزار مسمار کر دیا

بماکو (رائٹرز) مالی میں شدت پسندوں نے 14 ویں صدی کی مسجد کے قریب تاریخی مزار منہدم کر دیا۔ یونیسکو نے اسے عالمی ورثہ قرار دیا تھا۔