بارودی جیکٹیں پھٹنے سے جاںبحق جنگجوﺅں کی نعشیں میڈیا کے سامنے پیش

کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں بارودی جیکٹیں پھٹنے سے جاںبحق ہونے والے جنگجوﺅں کی نعشیں میڈیا کے سامنے پیش کر دی گئیں۔ یاد رہے جو بمباروں کی جیکٹیں دھماکے سے پھٹ گئیں اور 2 بچے جاںبحق ہو گئے تھے۔