تنزانیہ :کشتی حادثہ میں12 افراد ہلاک

خبریں ماخذ  |  ویب ڈیسک
تنزانیہ :کشتی حادثہ  میں12 افراد ہلاک

آووشا :تنزانیہ میں کشتی حادثے میں بارہ افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے ساحلی شہر نانگا کے رینجنل پولیس کمانڈو بینڈکٹ واکیولاتمبا نے صحافیوں کے ساتھ بات بات چیت کرتے ہوئے کہا , نانگا سے جزیرہ پیمبا کے لئے روانہ ہونے والی کشتی بحرہ ہندگئی  جس کے نتیجے میں بارہ افراد ڈوب کر ہلاک جبکہ 28 کو زندہ بچا لیا گیا ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں