کرک میں ملازم کو جانوروں کی آوازیں نکالنے پر مجبور کرنے کا واقعہ، 3 پولیس اہلکار معطل، گرفتاری کا حکم

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی خیبر پی کے نے کرک میں ملازم کو جانوروں کی آوازیں نکالنے پر مجبور کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان کے مطابق آئی جی خیبر پی کے نے تین پولیس اہلکاروں کی معطلی اور گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔