کینیڈا: دہشتگردی کے الزام میں 2 بھائی گرفتار

اوٹاوہ (اے ایف پی) دہشتگردی کے الزام میں کینیڈا میں 2 بھائی آشکن کارلٹن اور کارلس لارمنڈ کو گرفتار کر لیا گیا۔جلد عدالت پیش کئے جانے کا امکان ہے۔