بھارتی حکومت نے مقبوضہ ریاست میں گورنر راج نافذ کرکے اپنے خبث باطن کا واضح اظہار کردیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ ریاست میں گورنر راج نافذ کرکے اپنے خبث باطن کا واضح اظہار کردیا

سرینگر( آن لائن )’’ بلی تھیلے سے باہر آگئی ‘‘ کے مصداق بھارتی حکومت نے اپنی مرکز میں حکمران جماعت بی جے پی کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں واضح اکثریت نہ ملنے پر مقبوضہ ریاست میں گورنر راج نافذ کرکے اپنے خبث باطن کا واضح اظہار کردیا ہے اور غیر جانبدار مبصرین نے اس صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔