ہر چارمیں سے ایک خاتون اپنے شوہر کے دوستوں سے نفرت کرتی ہے:نئی تحقیق

لندن( نیٹ نیوز) برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ ہر چار میں سے ایک خاتون اپنے شوہر کے دوستوں سے نفرت کرتی ہے کیونکہ ان کے یہ خیال ہے کہ یہ دوست ان کے شوہر کی زندگی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔