گو ئٹے ما لا میں شیطان کوجلا نے کا سالا نہ تہوار

گوئٹے مالا سٹی ( نیٹ نیوز)وسطی امریکی ملک گو ئٹے مالا میں شیطان کوجلانے کا سالانہ تہوار منا یا گیاجس میں لو گو ں نے شیطا ن کے پتلے کوآ گ لگائی۔اس تہوار میں لوگوں نے اپنے گھر کا پر انا سا ما ن نکا ل کر سڑ کو ں پر ڈھیرکر دیا جس سے شیطا ن کے پتلے بنا کر انہیں آ گ لگا کر شیطا ن کو جلانے کی قدیم رسم پوری کی گئی۔