طیارے میں مسافر کو نیند آگئی عملہ لاک کرکے گھر روانہ

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک جہازمیں مسافر کو نیند آگئی، جہاز کے عملے نے لینڈنگ کے بعد طیارے کا دروازہ لاک کردیا اورگھر روانہ ہوگیا۔ کئی گھنٹے محبوس رہنے کے بعد گرل فرینڈ کے ذریعے واگنرکو جہاز سے آزادی نصیب ہوئی۔