سرسبز و شا داب مقام پر رہنا صحت کیلئے مفید ہے: برطانوی ماہرین

لندن ( نیٹ نیوز)بر طا نو ی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق سر سبز و شا داب جگہو ں پررہا ئش اختیا ر کر نا صحت کے لئے مفید ہے۔بلکہ ذہنی و نفسیا تی بیما ریو ں کے پیدا ہونے کے امکا نا ت بھی کا فی حد تک کم ہو جا تے ہیں۔