بھارت کیساتھ بہتر تعلقات وزیر اعظم نواز شریف کی ترجیحات میں شامل ہے: سلمان بشیر

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں تعینات پاکستان کے سابق ہائی کمشنرسلمان بشیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا قیام وزیر اعظم نوازشریف کی ترجیحات میں شامل ہے، دونوں قوموں کی ثقافتی اور جغرافیائی اقدار مشترک ہیں، پاکستان اور بھارت کو حکومتی سطح پر تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔