افغانستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے ‘وائرس پاکستان سے آیا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا الزام

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان میں مذید دو پولیو کیسز سامنے آ گئے۔ دونوں افغان صوبے ننگر ہار کے رہائشی ہیں۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت افغانستان ڈاکٹر ارشد قدوس نے الزام عائد کیا پولیو وائرس پاکستان سے منتقل ہوا ہے۔