نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفان، 4افراد

 نیویارک(اے پی اے)نیویارک سمیت کئی امریکی علاقوں میں شدید طوفان کے باعث چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔  درخت گرنے سے سڑکیں بلاک ہو گئیں۔  پانچ لاکھ گھروں اور دفاتر میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔