طالبان کا پکتیا میں حملہ‘ 8 بھارتی انسٹرکٹروں سمیت 24 کمانڈر ہلاک

طالبان کا پکتیا میں حملہ‘ 8 بھارتی انسٹرکٹروں سمیت 24 کمانڈر ہلاک

کرم ایجنسی (نامہ نگار) افغانستان کے صوبہ پکتیا کے شہر شہرنو میں دلسوال کے علاقہ نپولہ میں جنگی سکول ’’ٹائیگر فورٹ‘‘ پر افغان طالبان نے حملہ کرکے بھارتی انسٹرکٹروں سمیت 24 افغان کمانڈروں کو ہلاک کر دیا اور قلعہ تباہ کر دیا گیا۔ افغان حکام کیمطابق  جوابی کارروائی میں 5 طالبان بھی جاں بحق ہو گئے۔