افغانستان میں رواں سال 6 ماہ میں شہریوں کی ہلاکتیں 24 فیصد بڑھ گئیں: اقوام متحدہ

افغانستان میں رواں سال 6 ماہ میں شہریوں  کی ہلاکتیں 24 فیصد بڑھ گئیں:  اقوام متحدہ

 نیویارک ( نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال افغانستان میں عام افرادکی اموات کی شرح میں 24فیصد، بچوں کی ہلاکتوں میں 31فیصد تک اضافہ ہوا، ہلاکتوں کی بنیادی وجہ زیادہ آبادی والے علاقوں میں زمینی لڑائی ہے۔