یمن کے صدر عبدالرب منصورہادی نے وزیرداخلہ کو برطرف کردیا

صنعاء  (اے پی پی) یمن کے صدر عبدالرب منصورہادی نے وزیرداخلہ کو برطرف کردیا ۔ سرکاری خبررساں ایجنسی صبا نے ہفتہ کو رپورٹ دی کہ یمن کے صدر عبدالرب منصور ہادی کے وزیر داخلہ اورانٹیلی جنس کے سربراہ کو برطرف کردیا ۔ یمنی صدر نے یہ اقدام ملک میں بڑھتی بدامنی کے تناظر میں کیا ۔