کھٹمنڈو: بھارت سے آنیوالے طیارے میں آتشزدگی، مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا

کھٹمنڈو (نوائے وقت رپورٹ) کھٹمنڈو ائرپورٹ پر بھارت سے آنے والے طیارے میں لینڈنگ کے بعد آگ لگ گئی۔ مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔