ٹوئیٹر خواتین کی طرف سے بولے گئے جھوٹ کا ہیش ٹیگ مقبول

ٹوئیٹر خواتین کی طرف سے  بولے گئے جھوٹ کا ہیش ٹیگ مقبول

نیویارک (بی بی سی نیٹ نیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ Lies Told By Females (خواتین کی طرف سے بولے گئے جھوٹ) امریکہ میں کافی مقبول ہے مگر اس کے ساتھ ہی اس کی مخالفت بھی ہو رہی ہے۔