نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے رہنما یادیو کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما یادیو کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی۔ یادیو پر خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیاہی پھینکی گئی۔