عرا ق میں متنازعہ بل کیخلاف خواتین کا مظاہرہ،سعودی عرب، قطر نے عراق کیخلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے: نوری المالکی

 عرا  ق میں متنازعہ بل کیخلاف خواتین کا مظاہرہ،سعودی عرب، قطر نے عراق کیخلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے: نوری المالکی

بغداد (رائٹرز) عراق میں بیسیوں خواتین نے اسلامی قوانین کے حوالے سے کابینہ کی طرف سے پاس کئے گئے مسودے کے خلاف مظاہرہ کیا جس کے تحت 9 سالہ لڑکی کی شادی اور دیگر  نقات پر اعتراض کیا گیا ہے۔ ادھر  عراق کے وزیراعظم  نوری المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر نے عراق کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔