سندھ میں معمول سے کم بارشیں ہونے کا امکان‘ تھرپارکر میں پھر خشک سالی کا خدشہ

لندن (بی بی سی اردو) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عظمت حیات خان نے بی بی سی کو بتایا کہ سندھ میں معمول سے 40 سے 60 فیصد کم بارشیں ہونے کا امکان ہے جس کی وجہ سے پہلے ہی سے موجود قحط اور خشک سالی کے خدشات سنگین ہو جائیں گے۔