بھارت: دینی مدرسوں میں ہندو بچے بھی قرآن اور اسلام کی تعلیم حاصل کرنے لگے

لندن/ بردھمان(آئی این پی) بھارت میں دینی مدرسوں میں مسلمانوں اور ہندوئوں کو ایک ساتھ تعلیم دی جانے لگی، اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  مغربی بنگال کے ضلع بردھمان میں ایک مدرسہ ایسا ہے جہاں  60 فیصد سے زیادہ طلباء ہندو ہیں۔