افغانستان کو ستمبر تک سکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنا ہو نگے، ایسا نہ ہوا تو فوجی اتحاد خطرے میں پڑ جائیگا: راسموسن

افغانستان کو ستمبر تک سکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنا ہو نگے، ایسا نہ ہوا تو فوجی اتحاد خطرے میں پڑ جائیگا: راسموسن

برسلز(نوائے وقت رپورٹ) نیٹو کیہ سیکرٹری جنرل راسموسن نے کہا ہے کہ افغانستان کو ستمبر تک سکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنا ہوں گے۔ سکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ کئے تو فوجی اتحاد خطرے میں پڑ جائے گا۔