ایران نے دو سعودی فشنگ ٹرالرز پکڑ لئے

ایران نے دو سعودی فشنگ ٹرالرز پکڑ لئے

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرای کوسٹ گارڈز نے دو سعودی فشنگ ٹرالرز تحویل میں لے لئی ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے سعودی فشنگ ٹرالرز کے عملے کے دس افراد کو بھی گرفتار کر لیا ہے سعودی فشنگ ٹرالر کے کپتان اور عملے کا تعلق بھارت سے ہے۔