روس: دو شہروں میں دہشت گردی کا منصوبہ داعش کے 7کارکن گرفتار Feb 09, 2016 4:50 AM, February 09, 2016 رائٹرز شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو(رائٹرز) روسی شہروں ماسکو اور ایس ٹی پٹیرز برگ میں دہشتگردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام پر سکیورٹی پولیس ایف ایس بی نے یور الز شہر میں کریک ڈائون کے دوران داعش کے 7کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ رائٹرز رائٹرز