مصر: سکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 دہشت گرد ہلاک Feb 09, 2016 4:48 AM, February 09, 2016 اے پی پی شیئر کریں: Share Tweet Google+ قاہرہ (اے پی پی) مصر کی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔مصری وزارت داخلہ کے مطابق کہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ جیزہ کے ایک دیہات میں واقع ایک گھر میں دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ اے پی پی اے پی پی