یمن میں جاری لڑائی میں انسانی بنیادوں پر پانچ دن کی جنگ بندی کی تجویز کو خوش آئند قراردےدیا:جان کیری

  یمن میں جاری لڑائی میں انسانی بنیادوں پر پانچ دن کی جنگ بندی کی تجویز کو خوش آئند قراردےدیا:جان کیری

جان کیری نے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سعودی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں بات کرتے ہوئے خطے کی سلامتی کو ایران کی جانب سے درپیش خطرات پر تشویش کا اظہار کیا،سعودی عرب اور امریکا دونوں ہی نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ حوثی باغیوں کی پشت پناہی کررہا،اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ پانچ دن کی مجوزہ جنگ بندی کا دار ومدار حوثیوں کی جانب سے لڑائی روکنے پر منحصر ہے،عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کی تاریخ کا تعین جلد  کریں گے،انہوں نے کہا کہ
جنگ بندی  کسی خاص علاقےمیں نہیں بلکہ پورے یمن میں ہوگی۔