کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون کی ملکہ برطایہ سے ملاقات

کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون کی ملکہ برطایہ سے ملاقات

لندن :ملکہ برطانیہ ڈیوڈ کیمرون کو حکومت بنانے کی دعوت دینگی،برطانوی میڈیا
ڈیوڈ کیمرون کی جماعت سادہ اکثریت حاصل کرنے سے صرف 12 سیٹوں کی دوری پر ہے,لیبر پارٹی کی ناقص کارکردگی پر ایڈ ملی بینڈ کے مستعفی ہونے کا امکان ،برطانوی میڈیا