سعودی عرب اور ترکی میں شامی باغیوں کی مدد کا سمجھوتہ

انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب اور ترکی میں شامی باغیوں کی مدد کیلئے سمجھوتہ طے پا گیا۔شامی طیاروں نے لبنان کی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں بمباری کر کے بیسیوں جنگجو ہلاک کر دیے۔ فوج نے حزب اللہ کے جنگجو¶ں سے ملکر اس علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔