کابل کی صوفی مسجد میں فائرنگ 5 افراد جاں بحق‘ 6 زخمی

کابل (اے ایف پی) مسلح افراد نے کابل کی صوفی مسجد میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔