امریکی ریاست وسکانسن میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام قتل

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ریاست وسکانسن کے شہر میڈلین میں پولیس نے فائرنگ کر کے ایک اور سیاہ فام کو قتل کر دیا۔ اہلکار نے الزام لگایا اس نے حملہ کیا تو گولی چلانا پڑی۔