یو این سیکرٹری جنرل کے مندوب نے شامی صدر بشار الاسد سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا

یو این سیکرٹری جنرل کے مندوب نے شامی صدر بشار الاسد سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا

جنیوا (اے پی پی) شام کیلئے یو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی مندوب سٹیفن ڈی میستورا نے شامی صدر بشار الاسد سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔