کینیا : ’’الشباب‘‘ کا حملہ خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

گارسیا (اے ایف پی) کینیا کی شمال مشرقی وجیر کائونٹی میں ’’الشباب‘‘ جنگجوئوں کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کمانڈر نے بتایا مسلح افراد نے رہائشی علاقے میں اندھا دھند فائرنگ کر دی۔