نریندرمودی نے ہرزہ سرائی کی ہے کہ پاکستان ہندوستان کے لیے مشکلات پیداکرنے کے علاوہ دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے

 نریندرمودی نے ہرزہ سرائی کی ہے کہ پاکستان ہندوستان کے لیے مشکلات پیداکرنے کے علاوہ دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے

اوربھارتی وزیر اعظم بنگلہ دیش کے دورے کے دوران پاکستان کے خلاف بنگا بندھو انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں جھوٹ کا انبار لگاتے ہوئے سخت زبان استعمال کرتے رہے،انہوں نے جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے،اور بھارت کے لیے مزید پریشانیاں بھی پیدا کررہا ہے،انہوں نے ڈھاکا یونیورسٹی میں سقوط ڈھاکا کے دوران نوے ہزارپاکستانیوں کے بھارتی قیدی بننے کے بارے کہا کہ اگر بھارت کی ذہنیت خراب ہوتی، تو نہیں جانتے کہ اس وقت کیا فیصلہ لیا جاتا
.