نائیجریا : مویشی منڈی میں بم دھماکہ، 16 ہلاک

میدوگوری (رائٹرز) نائیجریا کی ریاست بورنو میں مویشی منڈی میں بم دھماکے کے سبب 16 افراد ہلاک ہوئے۔ فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔