میکسیکو: ’’بلانکا‘‘ نامی طوفان آج سارن کارلوس کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا‘سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

میکسیکو: ’’بلانکا‘‘ نامی طوفان آج سارن کارلوس کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا‘سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

میکسیکو ( آن لائن ) لاطینی امریکہ کے ملک میکسیکو میں طوفان کا خطرہ ، انتظامیہ نے لوگوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں۔ طوفان کو "بلانکا" کا نام دیا گیا ہے۔ یو ایس نیشنل ہری کین سنٹر نے وارننگ جاری کی ہے جس کے مطابق "بلانکا "آج پیر کو میکسیکو کے شہر لاس کارلوس میں تباہی مچائے گا۔ "لینڈ سلائیڈنگ ،سیلاب کا بھی خدشہ ہے۔