سعودی بلاگر کو قید، 1000 کوڑوں کی سزا برقرار

دبئی (اے ایف پی) سعودی سپریم کورٹ نے اسلام سے متعلق متنازعہ ریمارکس پر سعودی بلاگر کو 10 برس قید اور 1000 کوڑوں کی سزا برقرار رکھی ہے۔