ایمازون پرداعش کے رسالے کی فروخت بند

نیویارک (بی بی سی) آن لائن خریداری کی سہولت دینے والی مشہور کمپنی ایمازون نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے پروپیگنڈا رسالے کی فروخت بند کر دی ہے۔ دبیق نامی یہ رسالہ انگریزی زبان میں شائع ہوتا ہے ۔