امریکن کمانڈوز ’’سیل6ٹیم‘‘ گلوبل مین ہنٹنگ مشین ہے: نیو یارک ٹائمز

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) سیل6ٹیم کا خصوصی دستہ جس نے اسامہ بن لادن کو ڈھونڈا وہ گلوبل مین ہنٹنگ مشین بن گئی اور اس کی راز رکھنے کی صلاحیت نے اس کے محاسبہ پر سوالات اٹھا دیئے ہیں، نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 9الیون کے بعد اس نے کئی آپریشنز کئے ہیں۔