اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں بمباری حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

غزہ (اے پی پی) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں بمباری کی ۔ بتایا گیا ہے کہ مبینہ طور پر حماس کی طرف سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ داغنے کے جواب میں اسرائیل نے فضائی کارروائی کی۔