ایکواڈور کے صدر نے ٹوئیٹرپیغام کے ذریعے عسکری سربراہان کو فارغ کردیا
کویٹو(آئی این پی ) ایکواڈور کے صدر رافیل کوریا نے زمین کے ایک سودے میں 41ملین امریکی ڈالر ریاست کو واپس کرنے سے انکار کرنے پر اعلیٰ عسکری قیادت کوٹویٹر پیغام کے ذریعے برطرف کردیا ہے۔