علی گیلانی علاج کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے
سری نگر + نئی دہلی(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین علی گیلانی بہتر علاج و معالجہ کے لیے نئی دہلی منتقل ہوگئے۔ حریت کانفرنس ترجمان ایاز اکبر نے گزشتہ روز کہا تھا کہ حکومت نے زبردست خرابی صحت کے باوجود بھی گیلانی کو رہا نہیں کیا اور ان کی گھر میں نظر بندی برابر جاری ہے۔
لہذا انہوں نے مجبوراً دہلی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
علی گیلانی