سعودی عرب،خرج میں حادثہ 3طالبات ہلاک، 9زخمی

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے شہر الخرج میں پیش اانے والے حادثہ میں امیر سطام بن عبدالعزیز یونیورسٹی کی 3 طالبات جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق الخرج میں کنگ عبداللہ روڈ پر پیش آنے والے حادثہ کے نتیجہ میں 3 طالبات جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئیں۔