’’چین سے آزادی نہیں چاہتے‘‘ بیجنگ کا دلائی لامہ کے بیان کا خیرمقدم

’’چین سے آزادی نہیں چاہتے‘‘  بیجنگ کا دلائی لامہ کے بیان کا خیرمقدم

بیجنگ (آئی این پی) چین نے دلائی لامہ کے چین سے آزاد نہ ہونے والے بیان کو خوش آئند قرار دیا ہے، تبتی روحانی پیشوا کے بیان پر بھارت ہرزہ رسائی سے گریز کرے، تبت چین کا تھا اور رہے گا، باہمی علاقائی ناراضگی کو دور کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔