نہتے سیاہ فام موٹر سائیکل سوار کے قاتل امریکی سابق سفید فام پولیس اہلکار کو 20 برس قید

واشنگٹن (اے ایف پی) اپریل 2015 میں نہتے سیاہ فام کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے سابق امریکی سفید فام پولیس اہلکار کو 20 برس قید کی سزا سنا دی گئی مقتول کانام والٹر سکاٹ اور اہلکار کا مائیکل سلاگر بتایا جاتا ہے۔