احتجاج کے باوجود جرمنی نے 27 افغان تارکین کو ملک بدر کر دیا

برلن (اے ایف پی) جرمنی نے 27 افغان تارکین کو بیدخل کر دیا جبکہ انہیں ملک بدر کرنے کیخلاف مظاہرے ہوئے اور شرکا کا موقف تھا افغانستان میں جنگ چل رہی ہے اور ان کی واپسی درست ہے نہ وہاں محفوظ ہونگے ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملک بدر کئے گئے تمام مرد ہیں ان میں سے 17 افراد جرائم میں ملوث ہیں اور وہ خطرناک ہیں انہیں فرنیفکریٹ ائرپورٹ سے واپس بھیجا گیا تو 600 افراد نے ان کو بیدخالی کے خلاف زبردست احتجاج کیا لیکن پولیس نے طیارے پر بٹھا دیا۔