دہشتگردوں سے تعلق، ترکی میں اپوزیشن پارٹی کے رہنما ڈیمرٹس کاٹرائل شروع

انقرہ (اے ایف پی) دہشتگردوں سے تعلق رکھنے پر ترکی کی اپوزیشن پارٹی کے رہنما سلاطین ڈیمرٹس کا ٹرائل شروع ہو گیا سلاطین ڈیمرٹس 2016ء میں عوامی جمہوری پارٹی کے چیئرمین تھے جب حکومت کیخلاف فوجی بغاوت ناکام ہوئی تھی ان پر دہشتگردی کارروائیاں امداد ملک میں انتہا پسندی کو فروغ دینے کے مقدمات درج تھے۔