بھارت: قبیح روایت کے تحت خاتون ڈائن قرار 3 ہفتے بند رکھا گیا،مر جانا ہی بہتر ہے،کنیا دیوی
نئی دہلی(بی بی سی) راجستھان کے بھیلواڑا کی اسی برس کی رام کنیا دیوی کو ان کے گھر کے قریب ایک کمرے میں تین ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ قبیح روایت کے تحت ان کو ڈائن قرار دیااور کپڑے پھاڑ ڈالے۔انہوں نے کہا جینے کی خواہش ختم ہوگئی اب مرنا ہی بہتر ہے۔