ا مریکہ کی اپنے شہریوں کوہنڈراس کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے اپنے شہریوں کوہنڈراس کاہرقسم کاغیرضروری سفرکرنے سے گزیرکرنے کی ہدایت کی ہے ،جو ملک کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں کولیکربحران کی زدمیں ہے ۔سفری الرٹ میں محکمہ خارجہ نے امریکیوں سے کہاہے کہ وہ چھبیس نومبرکے انتخابات جس میں ابھی تک کسی کوفاتح نہیں قراردیاگیاہے ۔